empty
 
 

ویوو تجزیہ کیا ہے ؟

فاریکس میں ویوو تجزیہ ٹیکنیکل تجزیہ کا ایک طریقہ ہے - اس قسم کے تجزیہ کو پہلی مرتبہ سال 1938 کے ایک ماہر اکاونٹنٹ رالپ نیلسن ایلیٹ کی جانب سے اپنی کتاب "وی ویوو پرنسپل" میں شائع کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کو نام بھی دیا گیا - آج کل فاریکس مارکیٹ میں پیشن گوئی کے لئے ویوو تجزیہ ایک معروف ترین طریقہ ہے

مارکیٹ میں ویوو کے اصول کے اطلاق سے تاجر اس قابل ہو جاتے ہیں کہ کسی خاص دورانیہ کے لئے قیمت کے رویہ کے حوالے سے تاجران درست پیشن گوئی کے قابل ہو جاتے ہیں - اس قسم کا مارکیٹ تجزیہ آج کی تجارت میں کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور پروفیشنل تاجران کے لئے یہ واقعی کار آمد طریقہ ہوسکتا ہے

ویوو تجزیہ کا اطلاق کس طرح کیا جائے ؟

ایلیٹ ویوو تھیوری کے مطابق کسی بھی کرنسی پئیر کی موو کو چارٹ میں ویوو کی شکل میں ظاہر کیا جاسکتا ہے - ویووز کی تقسیم 3 امپلسیو ویووز جو کہ رجحان کے ساتھ ساتھ جاتی ہیں اور 2 تصیحی ویووز میں کی جاتی ہیں جو کہ رجحان کے متضاد سمت میں جاتی ہیں ان ویووز کو 1 ، 2 ، 3 ،4 اور 5 کا نام دیا جاتا ہے - جب رجحان کا بننا کم ایکٹیو ہوتا ہے یعنی غیر موثر ہوتا ہے تو قیمت میں تصیح شروع ہوجاتی ہے جو کہ چارٹ میں 3 ویووز کے ذریعہ کے ظاہر ہوتا ہے - ان 3 ویووز میں سے 2 ویووز امپلسیو ہوتی ہیں اور تیسری ویوو تصیحی ہوتی ہے ان ویووز کو اے ، بی اور سی کا نام دیا جاتا ہے

forex wave analysis

ویوو تجزیہ کا مزید خیال یہ ہوتا ہے کہ قیمت کی موو عمومی یعنی ریگولر ہوں ایک ہی اور ایک ہی جیساء انداز اپنے آپ کو کئی مرتبہ دہرائے - جب تاجران فاریکس کے لئے ویوو تجزیہ استعمال کرتے ہیں تو وہ رجحان میں کسی خاص موقع پر پرائس کی موو کی پیشن گوئی کرتے ہیں یا اندازہ لگا سکتے ہیں - اگر تاجر مارکیٹ میں ایک درست ویوو سے داخل ہوتا ہے اور وقت پر ڈیل کلوز کرتا ہے تو ان کو نفع ہوسکتا ہے - فاریکس میں نقصان کم سے کم رکھنے کے لئے اور درست سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے تاجران کو ویوو کی لمبائی پر توجہ دینا ہوتی ہے - بطور کلیہ جتنی لمبی امپلسیو ویووز ہوں گی اتنی ہی لمبی تصیحی ویوو بھی ہوں گی

ویوو تجزیہ میں سب سے مشکل چیز جو کرنے کی ہوتی ہے وہ یہ کہ ویوو کی قسم کا درست تعین کیا جائے - قیمت کی موو کی درست پیشن گوئی دینے کے لئے یہ ضروری ہے کہ الگ الگ امپلسیو اور تصیحی ویوو کا تعین کیا جاسکے - عموما تصیحی موو کی شناخت خاصا مشکل کام ہوتا ہے - ایلیٹ ویوو تھیوری پر تجارت کئے گئے سودے پر لگ جاتی ہے جس میں شئیرز ، بانڈز اور یورو / یو ایس ڈی کرنسی پئیر تک شامل ہے

مضامین کی فہرست کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback