empty
 
 

ہر کسٹمر اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کسی بھی غیر قانونی استعمال سے کرسکتا ہے بذریعہ ایس ایم ایس پاس ورڈ سروس کے۔جو کہ کسی بھی رقم نکلوانے پر ایک دفعہ ایس ایم ایس مانگتا ہے۔لہذا اس سروس کو کلائنٹ کیبنٹ سے ایکٹو کریں ۔اگر پاس ورڈ گم بھی ہو جاتا ہے تو مالک اپنا اکاؤنٹ محفوظ بنا سکتا ہے۔

ایس ایم ایس کے علاوۂ کلائنٹ کیبنٹ ایس ایس ایل کے ذریعے بھی محفوظ سمجھا جا تا ہے جو کہ ایک انتہائی اہم ذریعہ جا نا جاتا ہے۔جو کہ ایڈریس بار میں دیا جاتا ہےویب سائٹ کا محفوظ حصہ . اس کے ذریعے کلائنٹ کیبن میں ہر قسم کا ڈیٹا محفوظ سمجھا جا تاہے بذریعہ ایچ ٹی ٹی پی ایس تیکنالو جی کے۔

نیچھے دی گئیں تمام چیزیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ ان کو انسٹا فاریکس کے ہر کسٹمر کے لئے محفوظ جانا جائے۔



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback