empty
 
 
انٹرا ڈے ٹریڈ انٹرا ویک ٹریڈ مثبت سواپ کی سمت میں پوزیشنل تجارت
تفصیلات اس قسم کی تجارت پر عمل کرنے والے ذیادہ تر نئے آنے والے ہوتے ہیں یہ کرنسی مارکیٹ ڈائنیمکس کے ساتھ منسلک ہوتی ہے جو کہ نئے انے والوں کو متوجہ کرتی ہے - انٹرا ڈے ٹریڈز کے درج ذیل خصوصیات ہیں
  • پوزیشن کو ایک تجارتی دن میں اوپن کرنا چاھیے اور اس کو دن کے اختتام پر کلوز کیا جانا ضروری ہے اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں یہ اگلے دن تک موخر کی جاسکتی ہے جس میں آڈر کی حفاظت کے لئے سیٹنگ کا لگایا جانا ضروری ہے
  • تمام ٹریڈز قلیل مدتی ہوتی ہیں اور ان کا لینا مطلب نفع کا حصول ہوتا ہے
  • ایک دن میں ایک سے زائد ٹریڈ لی جاسکتی ہے
  • انٹرا ڈے تجارت میں کوئی بڑا سرمایہ درکار نہیں ہوتا ہے
  • ورک ٹائم انٹروول منٹس چارٹ ہوتا ہے
بطور کلیہ وہ تاجران جو کہ انٹر ڈ ے تجارت سے مایوس ہوئے ہوں اس حکمت عملی کو آزما سکتے ہیں - انٹر ویک تجارت میں کوئی ایسی بڑی موو نہیں بنتی جو کہ انٹر ڈے ٹریڈز میں ہوتی ہیں - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے مارکیٹ میں کوئی موو ہی نہ ہورہی ہو لیکن یہ بظاہر ہی معلوم ہوتا ہے - انٹرا ویک ٹریڈز کے ذیل میں کچھ فوائد یا خصائص درج ہیں
  • ایک تجارت دس روز کے لئے اوپن رہ سکتی ہے
  • تمام ٹریڈز میں سے مارکیٹ کی موو سے ذیادہ تر نفع لیا جاسکتا ہے
  • بطور کلیہ ایک ہفتہ میں 2 سے ذائد پوزیشن اوپن نہیں جاسکتی ہیں
  • تجارت کے لئے درکار سرمایہ انٹر ڈے تجارت کے لئے درکار سرمایہ سے کہیں ذیادہ ہوتا ہے
  • ورک ٹائم ملٹی آوور چارٹ ہے
بطور کلیہ پوزیشن ٹریڈ صرف ان تاجران کے لئے کہ جن میں صبر ہو پوزیشنل ٹریڈ سابقہ دونوں سے مختلف ہوسکتی ہیں کیونکہ دباو تاجر پر ہوتا ہے اور مزید یہ کہ تاجر کے پاس ذیادہ فری ٹائم ہوتا ہے پوزیشنل ٹریڈ کی درج ذیل خصائص ہیں
  • ورک ٹائم انٹروول ڈیلی اور ہفتہ وار چارٹس ہیں
  • تجارتی کئی ماہ تک اوپن رہ سکتی ہے
  • درکار سرمایہ ذیادہ ہوتا ہے بنسبت انٹرا ڈے اور انٹر ویک ٹریڈز کے
  • تصیح کے دورانیہ کے دوران مارکیٹ سے نکل جانے کے امکانات موجود رہتے ہیں
فوائد
  • ذیادہ سرمایہ کا درکار نہ ہونا
  • تاجران کسی بھی وقت تجارت کو روک سکتے ہیں
  • کم از کم رسک
  • دباو کا ذیادہ نہ ہونا
  • نفع کا ذیادہ ہونا
  • ریفریش ہونے کے لئے کم وقت کا درکار ہونا
  • تجارتی سیشن کے دوران اضافی وقت کی فراہمی
  • بہت سا فری یا اضافی وقت
  • کسی جذباتی دباو کا نہ ہونا
  • ریفریش کی ضرورت نہ ہونا
نقصانات
  • بہت ذیادہ جذباتی دباو
  • تازہ دم ہونے کے لئے خاصا وقت درکار ہونا
  • تجارتی سیشن کے دوران وقت کی قلت
  • بہت ذیادہ سرمایہ کا درکار ہونا
  • رجحان کی تصیح کے دوران تاجران کا تجارتی عمل سے باہر ہو جانا
  • تجارت کا کسی بھی لمحے روکنا ناممکن ہونا
  • کسی بھی اوپن پوزیشن کا کم از کم 24 گھنٹے کُھلے رکھنا
  • مکمل طور پر تجارتی عمل میں وقفہ
  • کسی بھی لمحہ تجارت کا روکنا ناممکن ہوتا ہے
  • تجارت کے لئے محدود کرنسی پئیرز
  • تجارت کے لئے بڑے سرمایہ کی ضرورت
نتائج یہ حکمت عملی ان تاجران کے لئے سود مند ہے کہ حوصلہ اور ہمت رکھتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مضبوط اعصاب کے مالک اور فوری طور پر صورتحال کے مطابق عمل کرتے ہیں یہ تجارتی حکمت عملی ان تاجران کے لئے مفید ہے کہ جو کام کرنا جانتے ہوں ، سمجھ بوجھ رکھتے ہوں اور تفکر کرسکتے ہوں کیونکہ پہلی مرتبہ تاجر کو 24 گھنٹے پوزیشن کو اپنی نظر میں رکھنا ہوتا ہے اور مارکیٹ میں ہونے والی تمام تبدیلیوں پر نظر رکھنا ہوتی ہے اور مارکیٹ میں رجحان کے بنتے وقت اس کا اور بھی خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے - جب کہ نائٹ بارز میں بننے والے سگنلز کی وجہ سے ملٹی آوور چارٹ پر بیک وقت نظر رکھنا ممکن نہیں ہوتا یہ حکمت عملی ان کے لئے مفید ہے کہ جو بڑا صبر ، بہترین اہداف اور بڑا سرمایہ رکھتے ہوں

اگر آپ اپنی تجارتی حکمت عملی میں یقینی اعتماد حاصل کرلیتے ہیں اور بہترین تجارتی سوج بوجھ اور معاشی استعداد رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لئے ایک بہترین حل ہے

اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback