پی اے ایم ایم اکاونٹ سرمایہ کاری کا وہ انداز ہے کہ جس میں تاجر کو رقم کی ادائیگی اعتماد کی بنیاد پر کی جاتی ہے اور کامیاب تجارت کی صورت میں منتظم تاجر ایک مخصوص نفع کا حصہ حاصل کرتا ہے
پی اے ایم ایم اکاونٹ کے کام کا انداز
سرمایہ کار منتظم تاجر کے اکاونٹ میں رقم جمع کرواتا ہے اور تاجر اپنے سرمایہ سے تجارت کرتا ہے لہذ تمام امور حصہ کے مطابق تاجر کے اکاونٹ میں منتقل ہوجاتے ہیں – اگر نفع بڑھتا ہے تو یہ سرمایہ کار اور منتظم کے درمیان ان کی سرمایہ کاری کے تناسب سے تقسیم ہوجاتا ہے – مزید یہ کہ منتظیم تاجر اپنے سروس چارجز بھی حاصل کرتا ہے
نقصان کا احتمال
پی اے ایم ایم تجارتی نظام میں نقصان کا احتمال موجود ہوتا کہ اگر تاجر اپنا مکمل وقت تجارت کے لئے نہ دے سکے – مزید یہ کہ اگر اس میں مکمل وقت دیا جائے تو یہ نظام ایک اچھے نفع کا باعث ہوسکتا ہے – بہرحال جس بات پر ہمیں توجہ مزکوز رکھنی چاھیے وہ یہ ہے کہ اس نظام میں نقصان کا احتمال موجود ہے لیکن کی جانے والی تجارت نفع کے ساتھ ساتھ نقصان کا باعث بھی ہوسکتی ہے لہذا بہتر یہ ہے تاجر کے ساتھ معاملات صاف انداز میں طے کئے جائیں
بطور کلیہ / آصولا پی اے ایم ایم اکاونٹ میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے تاجر کا عمدہ انتحاب کیا جائے اس کے سابقہ ریکارڈ کا ایک تفصیلی جائزہ لینا بہتر ہے کہ ہے اس کا تجربہ کیا اور کامیابی کا تناسب کیا ہے اور بطور منتظم وہ سابقہ کیا تجربہ رکھتا ہے کیونکہ ایک تجربہ کار تاجر ہی کامیابی کی کنجی ہے
حفاظت
پی اے ایم ایم اکاونٹ کی حفاظت کے لئے کچھ خاص احتیاطیں تجویز کی جاتی ہیں کہ منتظم تاجرآپ کا سرمایہ صرف تجارتی مقاصد کے لئے ہی استعمال کرے اور تاجر کے اکاونٹ میں کسی اور کام کی اجازت نہ ہو
پی اے ایم ایم اکاونٹ میں تاجر کی رقم بھی شامل ہوتی ہے اور کامیاب تجارت کا نفع اسے بھی حاصل ہوتا ہے تاجر کے تمام امور شفاف ہوتے ہیں اورکسی بھی وقت یہ پرکھے جاسکتے ہیں اور پی اے ایم ایم اکاونٹ کے رقم کسی بھی وقت نکلوائی جاسکتی ہے مزید کے لئے سرمایہ کار متوقع نقصان کا لیول خود سے متعین کرتا ہے اور متوقع نقصان کے احتمال کو کم کرسکتا ہے
اس بات کی یقین دہانی کے لئے نقصان کم از کم اور نفع ذیادہ سے ذیادہ ہو پی اے ایم ایم سرمایہ کار کو کچھ احتیاطیں کرنی چاھیں منتظم تاجر کے ساتھ کام بروکر کے ذریعہ کیا جائے وگرنہ کوئی بڑا نقصان ہوسکتا ہے