empty
 
 

ٹرائی سٹار ایک مضبوط انداز جو کہ جاری رجحان کے تبدیل ہونے کو ظاہر کرتا ہے اور مضبوط ریزسٹنس اور سپورٹ کو ظاہر کرتا ہے - ٹرائی سٹار تین ڈوجی کینڈلز سے بنتا ہے اور درمیان والی بطور ستارہ ہوتی ہے - سٹیو نائیسن نے اس انداز کو بنایا تھا یہ بہت کم ظآہر ہوتا ہے اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے

رجحان میں تبدیلی کی وجہ جو کہ ٹرائی سٹار میں ہوتی ہے وہ مارکیٹ میں غیر یقینی جس کی وجہ تاجران ایک بڑا ردعمل ظاہر کرتے ہیں جو کہ ایک قتار میں 3 ڈوجی کے ساتھ ظآہر ہوتی ہیں

تھری سٹار کی شناخت کس طرح کی جائے

1. تین دنوں کو ڈوجی سے ظآہر کیا جاتا ہے
2. دوسرے اور قریب ترین دن کے درمیان اضآفہ کا یا تنزلی کا گیپ بنتا ہے

صورتحال اور اس کی نفسیات

مارکیٹ میں اضآفہ کا یا تنزلی کا رجحان ایک لمبے عرصہ سے قائم ہے - کینڈل چھوٹی ہونا شروع ہوئی ہیں جو کہ رجحان کی کمزوری کے دوران ہے - پہلی ڈوجی سے اشارے ملتے ہیں ، دوجی سے مراد یہ ہے کہ مارکیٹ اہنی سمت سے ہٹ رہی ہے اور تیسری سے مراد رجحان کا مکمل ہونا ہوتا ہے - مارکیٹ میں 3 ستارے ایک بڑی کنفیوژن کو ظاہر کرتی ہیں اور تاجر اپنی سوج کے برخلاف پوزیشن تبدیل کرتے ہیں

لچک یا فلیکسی بیلٹی

انداز کے منفرد ہونے کی وجہ سے تاجران کو اس کی فراہم کردہ معلومات پر خصوصی توجہ دینا ہوتی ہے اگر دوسری ڈوجی کے گیپ میں کوئی شیڈو / سایہ ہو تو یہ پیٹرن کی افادیت میں اضآفہ کا سبب ہوتا ہے

ڈیولیپمنٹ

ٹرائی سٹار سپینگ ٹاپ پیٹرن میں بن سکتے ہیں جو کہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کا اظہار ہے

انفرادیت کی وجہ سے ٹرائی سٹار سے کوئی انداز مماثلت نہیں رکھتا

بئریش ٹرائی سٹار انداز
بئریش ٹرائی سٹار انداز
بُلش ٹرائی سٹار انداز
بُلش ٹرائی سٹار انداز

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback