کال بیک سروس
۔ براہ کرم نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں اور آپ کے لئے سب سے آسان وقت کا انتخاب کریں جب آپ چاہیں گے کہ ہمارا مینیجر آپ کو کال کرے ۔
کا ل بیک آپشن کے لئے آضافی ( انگریزی اور رشین فی الوقت مو جود ہیں ) آپ کسی شعبہ کا انتحاب بھی کر سکتے ہیں یا پھر ویب سائٹ سے بھی معلومات لے سکتے ہیں ۔معلوماتی حصہ نہت سی کارآمد معلومات پر مشتمعل ہے جہاں آپ کے بییشمار سوالات کا جوا ب ملے گا قطع نظر اس کے کہ آٖ پ کا تجربہ کیا ہے۔ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی کیٹلاگ انتہائی آسان انداز میں مرتب کی گئی ہے تاکہ معلومات بہتر اندام میں حاصل کی جا سکیں اور یہ مستقل بنیادو ں پر صارفین کے سوالا ت کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی مشکل پیش آتی ہے تو آپ کو صرف اپنے مینجر کو ایک ای۔میل اپنے اکاؤنٹ نمبر کے ساتھ کرنی ہے۔