empty

آج فاریکس میں تجارت کی مشہو ر عام ہو نے کی وجہ یہ ہے کہ آپ یہ کام کرسکتے ہیں اگر آپ کے پا س کمپیوٹر اور انٹرنیٹ موجود ہے۔اور آپ کو اس مقصد کے لئے کو ئی خاص بڑی رقم بھی درکار نہیں ہو تی۔اور ساتھ ہی ساتھ تاجر مشاورت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

وہ لو گ جنہوں نے ابھی فاریکس میں اپنا کام شروع کیا ہے ان کو اکثر مطلوبہ معلومات اور تجربہ نہیں ہو تا۔جس کی وجہ سے 70% سے ذائد لو گ خودکار تجارت اور انڈوائزری سسٹم استعمال کرتے ہیں۔اور اس کی استعمال انہیں تجارت میں ایک پر سکون ماحول فراہم کرتا ہے۔یہ نظام طویل تجربے کی بنا پر قائم کیا جاتا ہے اور اسمیں تجربہ کار ہی شمولیت اختیار کرتے ہیں۔اس تمام کے باوجود یہ خود کا ر نظام 100% نفع کی ضمانت نہیں دیتا۔لیکن اس کی وجہ سے آپ کم علم اور تجربہ کے باوجود تجارت شروع کر سکتے ہیں

یہ تجارتی ہے کیا اور کس طرح مدد گارثابت ہو تاہے ؟

یہ نظام کچھ خاص پروگرامز پر مشتعمل ہو تا ہے۔اور اس میں کا م کے مختلف طریقے ہو تے ہیں۔جو کہ مختلف چارٹ اور شماریات پر مستعمل ہو تاہے جو کہ تاجروں اور بروکر ز کی طرف سے حاصل ہو تی ہیں۔

اس پروگرام اس مقصد کے لئے تشکیل دیا گیا ہے تاجر اس کو استعمال کرتے ہو ئے ایک لمبے دورانیے کے لئے تجارتی امور انجام دیں سکیں۔اور ہر سال ان پرگرامز کی کارکردگی میں اضافہ کیا جاتا ہے اور ان کو حالات کے مطابق آپ ڈیٹ کیا جا تا ہے۔تاکہ تجارتی امور تازہ ترین معلومات کو استعمال کیا جائے ۔اور کامیاب تجارت حاصل کی جا سکے۔

اس نظام کا ایک اہم جزو خود کار تجارت کے لئے محتلف کمپنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔اور اصولا اس کے استعمال کیلئے کو ئی خاص تربیت یا معلومات درکار نہیں ہو تیں۔آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ اسے ڈاون لو ڈ کریں اور انسٹا ل کریں اور پھر اپنا کام شروع کریں۔جو کہ اکثر فوری نتائج دیتا ہے۔

اکثر یہ سافٹ ویئر تمام تر درکار معلومات کے ساتھ مفت دستیاب ہو تے ہیں۔لیکن اکثر اوقات یہ معلومات اکثیر ثابت نہیں ہو تیں۔جس کی وجہ آپ اس پر مکمل بھروسہ نہیں کر سکتے اگر چہ اس کے بے شمار ففوائد ضرور ہیں۔دو تاجر کہ جن کے پاس قابل قدر تجربہ ہوتا ہے اورحکمت عملیاں بھی ہو تی ہیں۔اپنے طوراپنے طور اپنے تجربے کی مدد سے کام کا آغاذ کر سکتا ہے۔

اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.