سیگریگیٹ اکاؤنٹ
انسٹا فاریکس کمپنی اپنے کلائنٹز کو ایک انوکھی سہولت فراہم کرتی ہے کہ وہ سیگریگیٹڈ اکاؤنٹ کھلو ا سکتے ہیں۔جس کے ذریعے کلائنٹ کو ایک طرح سے اس کے رقم کے حوالے سے حفاظت مل جاتی ہے یعنی اگر کمپنی کے حالات مو افق نہیں بھی رہتے تو بھی کلائنٹ کی رقم ہر لحاظ سے محفوظ تصور کی جاتی ہے۔دوسرے الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ کلائنٹ کی رقم کمپنی اکاؤنٹ سے الگ رہتی ہے ۔اس نظریے کے تحت انسٹا فاریکس کمپنی نے یہ اکاؤنٹ متعارف کروایا ہے۔
اس اکاؤنٹ کا مالک اپنی رقم کا %70اپنے اکاؤنٹ میں رکھ سکتا ہے یاکسی اپنے نمائندے کے اکاؤنٹ میں بھی رکھ سکتا ہے ۔لہذا وہ اپنی تمام رقم کااستعمال کرسکتا ہے جب کہ اس کی رقم کا ایک خاص حصہ اس کے اپنے پاس محفوظ رہتاہے۔
مثلا:
ایک کسٹمر انسٹا فاریکس میں 150000 ڈالر سے ایک سیگریٹڈ اکاؤنٹ رکھتا ہے تو اکاؤنٹ کھلو اتے وقت وہ مطلوبہ دستاویزات جمع کرواتے ہو ئے اس کی درخواست دیتاہے۔ایک دفعہ جب اس کی درخواست قبول ہو جاتی ہے تو اسے یہ رقم اپنے اکاؤنٹ میں مو صول کرنے کے لئے دو شرائط پو ری کرنی ہو تی ہیں۔
- ری چارج کے لئے %30 یعنی 45000 ڈالر
- بنک سٹیٹمنٹ کے جس میں اس کر بقایا رقم یعنی 10500ڈالر مو جو د ہوں کمپنی کو ارسال کرنا ہو گی
جو نہی یہ تمام شرائط پو ری ہو تی ہیں تو کلائنٹ کو 150000ڈالر کا تجارتی اکاؤنٹ مو صول ہو جاتا ہے کہ جس کا %70 اس کے اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں موجود رہتاہے ۔جو کہ کمپنی کے کسی بھی فیصلے سے محفوظ رہتاہے۔
انسٹا فاریکس کلائنٹ کو اس کی رقم کی حفاظت کی ضمانت اتنی ہی دیتاہے کہ جتنی بنک دیتاہے
رقم جمع کر وانے کے کم از کم حد 50000ڈالر ہے۔
اس میں اندراج یا شمولیت کے لئے لازم ہے کہ آپ فارم نمبر ایس ۔1 کو مکمل کر کے اس ای ۔میل پر بھیجیں segregated-accounts@instaforex.com.
-
Grand Choice
Contest by
InstaForexInstaForex always strives to help you
fulfill your biggest dreams.مقابلہ میں شامل ہوں -
چانسی ڈیپازٹاپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریںمقابلہ میں شامل ہوں -
ٹریڈ وائز، ون ڈیوائسکم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔مقابلہ میں شامل ہوں